سب کو پاکستان کی جیت کی مبارک باد
ہم تو تو ایک سو چوراسی بناکر بھی جیت گئے
ایسے بھی ہیں جوتین سو اڑتیس بنا کر بھی نہ جیت سکے
ویل ڈن پاکستان ٹیم
Thanks Allah ke Allah ne Izzat Rakh Li
Congratulations
congrats.... lekin sirf Afridi hi kyun??? baaqi bowlers ko bhi to perform krna chahiye....
mera matlab umar gul, wahab aur ajmal waghaira se hai... 1, 1 wicket se kaam nahi chale ga naa!
scor jnt be kam ho ager neat sa khalean to sab kuch mumken ha jasa aj
کل کی جیت پر ایک شعر عرض ہے
185
کا ٹارگٹ دیکھ کر لوگ سمجھے ہم ہار جائیں گے
لوگوں کو کہہ دو ہم ٹارگٹ بھی ٹیم کو اس کی اوقات کےمطابق دیتے ہیں
Khob
Bookmarks