مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 قبائلی پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقع اس وقت پیش آیا جب قبائلی پولیس ضلع خیبر کے علاقے عالم گدر میں گشت کر رہی تھی جو کہ پشاور سے کوئی 30کلومیٹر دور ہے۔