بہت ہی افسوس ناک دن ہے ہمارے لیئے
بہت عمد شیئرنگ بھائ آج کے دن ہی ہماری قومی ٹیم ورلڈ کپ کی میزبانی سے کس و ناکس ہوئ ہے لیکن امید کی کرن ابھی بجھی نہیں ہے کیوں کے انشااللہ جون جولائ میں زمبابوے اور اکتوبر میں سری لنکن ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
انشااللہ
بہت خوب دوست آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے.. آج کا دن ہمارے لیے افسوس ناک بھی
ہے اور خوشی کا بھی.. افسوس ناک اس لیے کے ماضی میں ہمارے ساتھ جو واقعہ پیش آیا جس
کی وجہ سے ورلڈ کپ کے میچز واپس لے لیئے گئے.. اور خوشی کا اس لیئے کے پاکستان آج میچ
جیت چُکا ہے.. انشاء اللہ کپ بھی ہم ہی جیتیں گے.. بہت شکریہ
بہت موقع کا تھریڈ بنایا آپ نے
جی یہ بہت افسوس ناک واقعہ تھا اور یہ سازش تھی پاکستان کو تنہا کرنے کی.... بہت برا ہوا... لیکن اب انشاءاللہ یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں پھر سے بحال ہوجائیں گی
Its Ok.....
Boh Bura
Bahut bura hua ta ALLAH fir ye din na dikaye...........!!!!!
bhai jab tak kalee bharen heen es mulk ma asa hota raha ga ...zarorat ha ak dosra ko bardasht karna kee joo ham ma khatam hoo gaye ha ...ya mara khayal ha zarore nahee app sab ka bhi hooo...
Hum yehi umeed kartai hain Pakistan mai cricket aik baar phir pehle jesi tarah bahaal hojaegi.. Thanx for sharing..
Bookmarks