Hadees Mubarak
"اللہم صل علٰی محمدٍ وعلٰی ال محمدٍ کما صلیت علی ابراہیم وعلی اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمدٍ وعلیٰ اٰل محمدٍ کما بارکت علی ابراہیم وعلٰی اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 608 حدیث مرفوع مکررات 10 متفق علیہ 9
مسدد، یحیی ، سفیان، سعد، عبداللہ بن کعب، کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کی مثال کھیتی کے پودوں کی طرح ہے کہ ہوا کبھی اس کو ادھر ادھر جھکا دیتی ہے اور کبھی اس کو سیدھا کردیتی ہے، اور منافق کی مثال صنوبر درخت کی طرح ہے کہ وہ ہمیشہ سیدھا قائم ودائم رہتا ہے یہاں تک کہ ایک ہی دفعہ اکھڑجاتا ہے اور زکریا کا بیان ہے کہ مجھ سے سعد نے بواسطہ ابن کعب، کعب، نبی صلی اللہ علیہ سے روایت کیا ہے۔
Bookmarks