???????????????
Raymond Davis Hilarious Parody!
???????????????
Raymond Davis Hilarious Parody!
1.han 4 ko 7 se zayada kaha ja sakta hay kion ke her right value ko zayada kaha gaya hay
7. 1 se bari her value
agar question 1 ko spellings k hisab se dekhain to jwab "NO" hay.
Only one more to go!!
Q# 7
(7)۔وہ کون سا عدد ہے جسے 50238 سے ضرب دینے پر جو عدد حاصل ہوگا وہ اس عدد کی نسبت زیادہ ہوگا جو اسے جمع کرنے پر آئے گا۔
plzz iss question ko tora clearly means wazahaat k sath batayee...
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
میری یہ سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں کیا وضاحت کروں؟
میرے حساب سے تو یہ سوال آسانی کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر تھا۔
چلیں کوشش کرتا ہوں۔
آپ کو ایک عدد بتانا ہے۔ وہ ایک ایسا عدد ہے جسے اگر 50238 سے ضرب دیا جائے تو جو جواب حاصل ہوگا وہ نسبتاً اس جواب سے کم ہوگا جواسی عدد کو 50238 سے ضرب دینے کے بجائے جمع کرنے پر حاصل ہوگا یعنی حاصل ہونے والے عدد کی نسبت اس سے زیادہ ہوگی جو ضرب دینے سے آئے گی۔۔
اوکے ساتھیوں، میری غلطی ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں تسلیم کرتا ہوں۔
ابھی جب میں اوپر اس کی وضاحت کررہا تھا تب مجھے احساس ہوا کہ اصل سوال میں لفظ نسبتاً کے بجائے لفظ نسبت ٹائپ ہوا ہے جس سے اس کا مفہوم بدل گیا ہے۔
اصل میں سوال کچھ یوں تھا کہ
وہ کون سا عدد ہے جسے 50238 سے ضرب دینے پر جو عدد حاصل ہوگا ٬ اس سے وہ عدد نسبتاً زیادہ ہوگا جو اسے جمع کرنے پر آئے گا۔
سے معزرت usman
موجودہ مفہوم کے اعتبار سے انکا جواب بلکل درست ہے یعنی ایک سے بڑا کوئی بھی عدد۔
سے بھی معزرت MR_AB
انہوں نے بھی موجودہ مفہوم اعتبار سے سب سے پہلے 2 جواب دیا تھا جو کہ تیکنکی طور سے درست ہے۔
کا بھی شکریہ ٬ جنہون نے نادانستگی میں ہی سہی لیکن اس غلطی کی طرف توجہ دلا دی۔ derwaish
Bookmarks