mera 34
ارے واہ بھائی کیا بات ہے
یہ لیں جی یہ رزلٹ آیا
اور رزلٹ کیسا آیا ۔۔ اس بارے میں کیا کہوں ہممم کچھ کچھ تو درست ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
حسان بھائی ایک سوال تھا کہ اس وقت آپ کیا کھانا پسند کریں گے
تو بھائی جو آپ کھلا دو ۔۔۔۔ نوٹ :۔ جو سے مراد اسی لسٹ میں سے نہ کہ اس کے علاوہ آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mera 34 ha
Bookmarks