Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ کپ 2011: بھارت نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست &#

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default ورلڈ کپ 2011: بھارت نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست &#











    ورلڈ کپ 2011: بھارت نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی




    ورلڈ کپ 2011 کے گروپ بی کے پول میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے آئر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آئر لینڈ کی پوری ٹیم سینتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 207 رنز بنا کا آؤٹ ہو گئی۔ بھارت نے چھیالیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔

    میچ کا آغاز بھارت کے حق میں اچھا نہ رہا جب دوسرے اوور میں سہواگ اور چھٹے اوور میں گمبھیر اپنی وکٹوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، لیکن ٹنڈولکر اور ورات کوہلی نے ٹیم کو سہارا دیا۔ ٹنڈولکر نے ٹوٹل میں 38 جبکہ کوہلی نے 34 رنز کا اضافہ کیا۔ ٹیم کے کپتان دھونی بھی 34 رنز کا اضافہ کر کے جارج ڈوکریل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو کر پویلین واپس چلے گئے۔ یووراج سنگھ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ یوسف پٹھان نے 30 رنز بنائے۔ بنگلور میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ بھارت کو پہلے ہی اوور میں کامیابی ملی، جب ایک رن پرسڑلنگ آوٹ ہوئے۔ اس کے بعد نو کے مجموعی سکور پر جوائس بھی آوٹ ہو گئے جس کے بعد پورٹ فیلڈ اور او برائن نے ٹیم کو سنبھالا دیا ۔ نیل اوبرائن اور ولیم پورٹفیلڈ کی 113 رنز کی شاندار پارٹنرشپ نے ٹوٹل اسکور کو 122 تک پہنچا دیا۔ نیل اوبرائن 46 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جبکہ پورٹفیلڈ 75 رنز بنا کر یووراج سنگھ کی گیند پر ہربھجن سنگھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد بھارتی بولرز نے آئر لینڈ کے کسی کھلاڑی کو وکٹ پر نہ ٹکنے دیا اور پوری ٹیم 207 رنز بنا کا آؤٹ ہو گئی۔ ظہیر خان نے 3 جبکہ یووراج سنگھ نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا
    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Omer27's Avatar
    Omer27 is offline Advance Member
    Last Online
    30th January 2024 @ 04:01 PM
    Join Date
    27 Jan 2009
    Age
    31
    Posts
    1,725
    Threads
    72
    Credits
    1,374
    Thanked
    66

    Default

    Good Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 20th March 2011, 01:21 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 18th March 2011, 10:22 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 13th March 2011, 03:25 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 10th March 2011, 02:14 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 3rd March 2011, 04:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •