IT Dunya ke expert muje is problem ka Hal bta de to zrra nwazi
jab me word ki file open kerta ho to yeh msg aata he
IT Dunya ke expert muje is problem ka Hal bta de to zrra nwazi
jab me word ki file open kerta ho to yeh msg aata he
آپ کے پاس جو ورڈ اس وقت چل رہا ہے وہ ورڈ 2000 یا پھر 2003 چل رہا ہے۔ آپ کے پاس جو فائل ہے وہ کو ن سے ورزن کی ہے؟۔۔۔اگر ورڈ کے علاوہ کوئی اور فائل ہے جو کہ آپ ورڈ میں کھولنا چاہتے ہیں۔۔۔تو ۔۔۔آپ صرف یہ کریں کہ آپ نے جس سی ڈی سے یہ ورڈ انسٹال کیا ہے اس کو ڈرائیو میں لگا کر ۔۔۔یس۔۔۔پر کلک کر دیں گے تو کنورٹر کی فائل خود بہ خود انسٹال ہو جائے گی ۔ پھر بتائیں کہ کیا ہوا۔
bhai ap word new instal kar len sahi ho jaye ga ye old hai is mein futres nahi hain
would you like to install now
جب آپ پریس کرتے ہیں تو کیا جواب ملتا ہے؟ کنورٹر انسٹال ہوجاتا ہے کہ نہیں ؟
دسی ڈی انسرٹ کرنے کے بعد انسٹال ہو تو جاتا ہے پر رزلٹ زیرو ہی ہے
اب آپ کے پاس تین طریقے ہیں۔
آپ ورڈ 2007 انسٹال کرلیں اور اس فائل کو اس میں کھول کر نئے نام سے محفوظ کرلیں محفوظ کرتے وقت ورزن 2003 منتخب کریے گا آفس 2007 میں سے۔
اگر آپ کو 2007 استعمال نہیں کرنا یا مشکل ہے تو فائل محفوظ کرنے کے بعد ان انسٹال کر دیں۔
دوسری بات جو کہ ممکن ہے کہ آپ کی یہ فائل کرپٹ بھی ہوگئی ہے اس لیے اس طرح کا نتیجہ آ رہا ہے
تیسری بات یہ ہے کہ آپ اینٹی وائرس سے بھی اس فائل کو چیک کر لیں۔
السلام علیکم جناب میں نے تمام حربے استعمال کر کے دیکھ لئے ہیں کوئی تو بتا دے کہ اس کرپٹ فائل کا کیا حل ہے میں دو فائلیں شئر کر رہا ہوں پلیز اس کو رپیر کر کے درست طریقے کے ساتھ مجھے رپلائی کریں تو میں بہت مشکور ہوں گا
فائل کا لنک یہ ہے
ok broter let me try
yeh virus ki wajah se hoa hei bhai, so wait for solution.
Bookmarks