(میڈیم لیول)
آپکی آنکھوں پر پٹی باندھ کر آپ کے سامنے میز پر 20 سکے اس طرح بکھیرکر رکھے جاتے ہیں کہ ان میں سے 10 سکے
ہیں۔ (Tail) اور 10 سکے الٹے (Head) سیدھے
آپ کو اجازت ہے کہ اگر آپ ضرورت محسوس کریں تو سکوں کو پلٹ بھی سکتے ہیں۔
آپ کو کرنا یہ ہے کہ ان میں سے 10 سکے اسطرح الگ کرنے ہیں کہ جتنے ہیڈ آپ الگ کریں اتنے ہی ہیڈ باقی رہنے چاہیئے اور جتنے ٹیل آپ الگ کریں اتنے ہی ٹیل باقی رہنے چاہیئے۔ یعنی دس دس سکوں کے جو 2 گروپ آپ بنائیں گے ان میں ہیڈ اور ٹیل سکوں کی تعداد برابر ہونی چاہیئے۔
Bookmarks