کہیں اس کا جواب یہ تو نہیں کہ گونگے کو کیا پڑی ہے کہ وہ پرائے پھڈے میں پیر ڈالے۔ اندھا بہرا خود نمٹیں؟؟؟
کیونکہ یہ ایک ریڈل ہے اسلیئے اسکا جواب تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
لیکن اگر یہ جواب ہے تو سوال غلط ہوجاتا ہے کہ گونگا کیسے بتائے گا؟
مجھے لگتا ہے کہ اسکا جواب آپ کو خود ہی دینا پڑے گا۔
Bookmarks