bhai ye ho he nahi sakt akah app kay sawal ka pahla hisa adha jawab hain ap mind ko ulja rahy hain
bhai ye ho he nahi sakt akah app kay sawal ka pahla hisa adha jawab hain ap mind ko ulja rahy hain
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
it is very good quastion
ye question tareef kay lye post to nahi ki gai haha
Answer
..
..
..
..
..
..
..
..
..
گونگا اندھے اور بہرے کو ایک جگہ پر جمع کرےگا
اور بہرےکو لکھ کر بولے گا کہ میں نے ایک کہانی
بنائی ہے جو تمہیں پڑھ کر اندھے کو سنانی ھے تو
تو گونگا لکھے گا اندھے کی مرغی بہرے نے چرائی
اور گونگے نے دیکھ لیا جب بہرہ تیز آوازمیں اندھے
کو سنانے کے لئے پڑھے گاتو اندھے کو پتا لگ جائے
گا کہ اس کی مرغی بہرے نے چرائی ہے..
ANSWER SOLVED
Is k liye Goongy ko or behry ko parha likha hona chahiye...!!
Okz.. Bro.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوشش کیجئے کہ اپنے سوال کا جواب اگر ممبر نہیں دے پارہے تو دس دنوں
کے اندر اندر اس تھریڈ کو فائنل کردیں ورنہ تھریڈ کا حسن برباد ہوجاتا ہے
یعنی اس میں پھر ممبرز کی انوالومنٹ نہیں رہ پاتی امید ہے آئندہ
اتنا لمبا تھریڈ نہیں کھینچے گے آپ شکریہ
Bookmarks