اسلام وعلیکم
اُمید ہے کہ تمام دوست بخیروعافیت ہونگے
میرا آج کا سوال یہ ہے کہ یہاں پر کئی دوستوں کے "سگنیچرز"اس طرح کے ہیں کہ اُن کی ڈیزائینگ بھی ہے اور جب اُن پر کلک کریں تو اُن کے تھریڈ کا پیج اوپن ہو جاتا ہے تو مہربانی فرما کر کوئی ایکسپرٹ بتائے گا کہ اس طرح اپنی مرضی کے ڈیزاین لنک بٹن کس طرح بن سکتے ہیں؟؟؟
اُمید ہےکہ کوئی ہنرمند جلد ہی توجہ دے گا
اللہ جی تمام دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Bookmarks