پچھلے ایک گھنٹے سے میں سر کھپا رہا ہوں ۔
کوئی افاقہ نہیں ہو رہا
اورفاطمہ اقبال صاحبہ آپ کا تھریڈ بھی دیکھا لیکن یہ سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کس "چیز کو ھائڈ"کرنے کا کہہ رہی ہیں میرا تو اس طرح کا سگنیچر آرہا ہے پکچر الگ لنک الگ ۔
کیا کروووووووووووووووں
پچھلے ایک گھنٹے سے میں سر کھپا رہا ہوں ۔
کوئی افاقہ نہیں ہو رہا
اورفاطمہ اقبال صاحبہ آپ کا تھریڈ بھی دیکھا لیکن یہ سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کس "چیز کو ھائڈ"کرنے کا کہہ رہی ہیں میرا تو اس طرح کا سگنیچر آرہا ہے پکچر الگ لنک الگ ۔
کیا کروووووووووووووووں
prob kis step me aa rhi hyn aapko?????
اب بھی اگر نہ ہو تو
تو میں لنک آپ کو نوٹ پیڈ میں لکھ کر بیھج رہی ہوں اس کاپی کر کے اپنے
سیگنیچر میں پیسٹ کردیجے گا ۔
signature.txt
اسلام وعلیکم ورحمتہ للہ
تمام دوستوں کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے "لنک بٹن والا سگنیچر"بنانے میں مدد کی اور خاص طور سے شکریہ ادا کرتا ہوں محترم فاطمہ اقبال صاحبہ کا جنہوں نے کئی بار سکرین شاٹس کے زریعے رہنمائی فرمائی اور یہاں تک مدد فرمائی کہ سگنیچر لگانے کے لئے "ورڈ پیڈ ٹیکسٹ فائل"تک بنا کر دے دی،
پہلے تو میں نے سوچا کہ اس ٹیکسٹ فائل کے زریعے سگنیچر لگا لوں لیکن پھر خیال آیا کہ جب میں دوبارہ کسی تھریڈ کا لنک اس طرح سے شئیر کرنا چاہوں گا تو کیا پھر میں دوستوں کو تنگ کروں گا؟؟؟
اسی سوال کے پیش نظر کوشش جاری رکھی اور "فاطمہ اقبال "
صاحبہ کے سکرین شاٹس کو تسلی سے پڑھتے ہوئے عمل کیا اور الحمد للہ میں سگنیچر لگانے میں کامیاب ہوگیا
میں اب انتظامیہ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ میرا مسلہ حل ہوگیا ہے وہ جب مناسب سمجھیں اس تھریڈ کو کلوز کردیں
اللہ جی تمام دوستوں کے علم میں اضافہ فرمائیں اور سب ساتھیوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Bookmarks