Results 1 to 2 of 2

Thread: دوہری شخصیت کے مرض سے آگاہی کا آج عالمی د&am

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation دوہری شخصیت کے مرض سے آگاہی کا آج عالمی د&am








    دوہری شخصیت کے مرض سے آگاہی کا آج عالمی دن



    دنیا بھر میں آج ملٹی پل پرسنلٹی ڈس آرڈر
    (Multiple personality disorder ) سے آگاہی اور اس مرض میں مبتلا مریضوں سے یکجہتی کے اظہار کا دن منایا جا رہا ہے۔

    ملٹی پل پرسنلٹی ڈس آرڈر (Multiple personality disorder ) ایک نفسیاتی مرض ہے۔اس میں مبتلا فرد ایک سے زائدشخصیات میں تقسیم ہوتا ہے۔ ملٹی پل پرسنلٹی ڈس آرڈر کو ڈیسوسی ایٹڈ آئیڈنٹیٹی ڈس آرڈر (dissociated identity disorder) بھی کہا جاتا ہے۔دماغی امراض کی اس قسم کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔یہ مرض مسلسل کسی صدمے میں مبتلا رہنے کی صورت میں پیدا ہوتا ہے۔بچپن میں پیش آنے والے حادثے بھی اس کی بڑی وجہ ہیں۔انہی صدمات کو بھلانے کے لئے ذہن کسی بھی شخص میں نئی شخصیت بنا دیتا ہے۔ اس طرح کوئی بھی شخص بڑے صدمات سے بالکل لاتعلق ہو جاتا ہے۔اس نئی شخصیت یا شخصیات کو آلٹرز کہا جاتا ہے۔یہ آلٹرز بچے، انتہائی مضبوط شخص، مرد یا عورت کسی بھی صورت میں ہوسکتے ہیں۔ انہیں آلٹرز کو بعض اوقات جن یا آسیب سمجھ کر بہت سے افراد عاملوں کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    shahjahan mcs's Avatar
    shahjahan mcs is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2018 @ 12:42 PM
    Join Date
    04 Dec 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    463
    Threads
    35
    Credits
    165
    Thanked
    23

    Default

    very nice

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 7th February 2021, 07:14 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 14th May 2015, 11:54 PM
  4. Replies: 46
    Last Post: 8th December 2012, 10:28 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 26th June 2010, 12:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •