Sazub said:
اس گفتگو میں شرکت کرنے کا بہت بہت شکریہ
سر جی اس تھریڈ کا مقصد صرف اور صرف میانہ روی کا راستہ اختیار کرنے کی جستجو ہے۔
اسی چیز سے تو اس ٹیم کو نکلنا چاہتے ہیں کہ "پل میں تولہ پل میں ماشہ"والی ٹیم نہیں بااعتماد ٹیم چاہئے،
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے لیکن باعزت ہار وہ ہوتی ہے جس میں جیتے والی ٹیم کو بھی لوہے کے چنے چبانے پڑیں۔
جہاں تک بات رہی "جیت کے مزے کی "تو سر جی میچ میں پوری طرح دلچسپی لیں ہر گیند پر شور ڈالیں لیکن اگر خدانخواستہ ہار جائیں تو ۔۔۔۔۔۔تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کریں
اُمید ہے میرے نقطہ نظر کو سمجھ گئے ہونگے
Mutafiq ho
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks