السلام علیکم!
فورم کی بہت اچھی اور ایکٹو ممبر اور ہم سب کی چھوٹی بہنا لائبہ رانی کی سالگرہ ہے. خوشی کے اس موقع پر چھوٹی بہنا آپ کے لیے ڈھیروں
نیک خواہشات دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو دینا کی ہر پریشانی اور دکھ سے بچایئں اور آپ کو دونوں جہاں کی خوشیوں سے سرفراز فرمائیں. آمین.
Bookmarks