اسلام علیکم
کیا کسی کو پی ایم کریں تو اس کے ساتھ
کوئی
تصویر
بھی اٹیچ کی جاسکتی ہے؟؟؟
اسلام علیکم
کیا کسی کو پی ایم کریں تو اس کے ساتھ
کوئی
تصویر
بھی اٹیچ کی جاسکتی ہے؟؟؟
سب سےپہلے تصویر کو کسی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کریں،۔۔
جیسے کہ
www.tinypic.com
اس کے بعد وہاں سے
IMG
کوڈ کاپی کر کے پی ایم میں پیسٹ کر دیں،۔۔کوڈ کچھ ایسا شو ہوگا
[IMG]YOURLINK[ /IMG]
Moved to ask an expert
Bookmarks