اسلام علیکم
میں نے ایک ڈیجیٹل کیمرہ لینا ہے۔ کوئی بھائی مجھے ایسے کیمرے کے
بارے میں مشورہ دےجو دس گیارہ ہزار کی ارینج میں ہو اور جس کی
تصویر اور وڈیو دونوں کی کوالٹی بہت زبردست ہو۔میرے زہن میں تین
چار کیمرے ہیں آپ بتائیں کہ ان میں سے کونسا ماڈل ہر لحاز بہت اچھا ہو گا۔
canon powershot a470
canon powershot a480
canon powershot a490
canon powershot a495
پلیز آپ لوگ ضرور مشورہ دیں کہ کون سا کیمرہ لیا جائے۔
مجھے ان قریب یہ ضرور لینا ہےسوچا دوستوں سے مشورہ
کر لوں کہ ان کیں اراءکیا ہوسکتیں ہیں۔اور ہاں ان میں فرق کیا ہوتا
ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے مشوروں کا انتظار رہے گا۔