Soorryyyyyyyyyyyyyyy
Soorryyyyyyyyyyyyyyy
Last edited by MR_AB; 14th March 2011 at 10:26 AM.
بہت زبردست
thanks
Ho Sakta Hai Hum Tu Yahan Her Sunday Ko Mehfil Kertay Hain New Poets K Liye Aj Bhi Hai
mere bhai i t dunya per post kese start karte he
moje koi bataye ga k i t dunya per post kese post kia ja sakta he?
Help Main Jao wahan app ko pata chal jaiga
nice
waooo
شیئر کرنے کا شکریہ
اسلام وعلیکم
بے شک کہ کلام بہت ہی شاندار اور اسے پیش کرنے کا طریقہ بھی لاجواب لیکن ۔۔۔۔
بُرا نہ منائے گا آپ کی املا میںبہت ساری غلطیاں ہیں
""بیتھے"" نہیں سر جی ،صحیح لفظ (بیٹھے) ہے
""داوئے""اردو میں کوئی لفظ ہی نہیں شائد آپ دوائے دل یا دعوٰی دل لکھنا چاہ رہے ہیں
""نکاب "" نہیں جناب صحیح لفظ ہے "نقاب"۔
""عاص""نہیں سر جی صحیح لفظ ہے (آس)۔
یہ تمام تر تصیحات میںنے صرف اس نقطہ نظر سے کیں کہ میرا دوست کہیں اور اس طرح کی املا لکھ کر شرمندہ نہ ہو اور مزید اس لئے کہ کچھ دوست جو بیرون ملک پڑھے ہیں اور وہ اردو کی املا سے صحیح طرح واقف نہیں وہ آپ ہی کی تحریر کے الفاظ کو لکھنے میں استعمال نہ کرنے لگیں
اگر پھربھی آپ کو لگے کہ میں نے گستاخی کی ہے تو پیشگی معزرت قبول فرمائے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد کھیں آمین
I Appriciate It Likan Bhai Main Ne Galtiya Note Ki Thi Per ............. kiya kareen kuch majboori thi
Bookmarks