mere is problem ka koe hal batai please
screen shot nichy Diya hOWa hai maiN...
mere is problem ka koe hal batai please
screen shot nichy Diya hOWa hai maiN...
Bios Main Ja Kar Floppy Ko Disable Kar Dain...Phir Bios Ko Save Kar Ley...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
جی بلکل ڈیلیٹ دبا کر بائیوز میں جائیں اور فلاپی ڈرائیو کو ڈیسیبل کر دیں ۔
ye sab kar k dekh chuka hn........ koi fark nahi parh rha hai........
oR Widow bi BoOt nAhi kaR Rha hai..
1st boot par cd room rakha howa hai phir bi
اس کا مطلب ہے کہ آپ کا بائیوس کا سیل کام نہیں کر رہا ہے
اس لیے جب آپ سیو کر کے باہر آتے ہیں تو وہ پھر ڈیفالٹ سیٹنگ ہو جاتی ہے
تو پھر سی پی یو کا کیسنگ کھولیں اور فلاپی ڈرائیو کی دونوں تاریں نکلا دیں۔اسکے بعد پھر بتائیں کیا ہوتا ہے۔
Tu is Koe Haal BAATAIN Please...
آپ کے سی پی یو میں ایک بیٹری لگی ہوتی ہے آپ اُس کو نکال کر کسی بھی کمپیوٹر کی شاپ لے جائیں اور وہاں سے اس ہی نمبر کا نیو بیٹری لا کر اپنے پی سی میں لگا دیں
پھر ریسٹارٹ کریں بائیوس میں جا کر سی ڈی روم کو فرسٹ بوٹ اور ہارڈ ڈسک کو سیکنڈ کر دیں سیو کریں آپ کی پرابلم سولو ہو جائے گی
اوکے
بھائی آپ نے ہارڈڈسک چینج کروائی ہے سیل تو نہیں نا وہ گول سا ہوتا ہے بورڈ میں لگا ہوا اس کی بات کررہے ہیں ۔
FDD cable change kerein.
Last edited by coolcool1227; 14th March 2011 at 02:03 PM.
ap Cell change karwa le new cell lagwao ap ke cpu ka cell week ho gaya hai is leye setting save nhi ho rahi hai cell new lagwa ke bad mein IT.Boy wali setting kar le floppy ko disable.thanx
Bookmarks