آپ کا سبجیک سے لگا کہ یہ کام آپ کرنے والے ہیں لیکن میری طرح آپ بھی کوئی مدد گار تلاش کر رہے ہیں۔ اگر مل جائے تو مجھے بھی ضرور ضرور آگاہ کریے گا۔
آپ کا سبجیک سے لگا کہ یہ کام آپ کرنے والے ہیں لیکن میری طرح آپ بھی کوئی مدد گار تلاش کر رہے ہیں۔ اگر مل جائے تو مجھے بھی ضرور ضرور آگاہ کریے گا۔
plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz koi tu beta dain thanx
سیکھنا تو مجھے بھی ہے لیکن اردو میں ٹیوٹوریل نہیں مل رہا
اس کام کے لیے میں نے یہ کیا کہ وی بی سیکھنی شروع کر دی ہے اور کافی حد تک سیکھ بھی گیا ہوں بلکہ میں نے وی بی میں خود اپنا ایکسل بھی تیار کر لیا ہے جلد ہی مائیکرز بنانا سیکھنا شروع کر رہا ہوں تو اگر آپ لوگ مناسب سمجھے تو آپ بھی ایسا کر لیں کہ وی بی سیکھنا شروع کر دیں زیادہ وقت نہیں لگے گا تو اس کام میں آسانی ہو جائے گی۔
Bookmarks