Page 6 of 6 FirstFirst ... 3456
Results 61 to 66 of 66

Thread: دس متفرق سوالات

  1. #61
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote Patan_afghan said: View Post
    bhai mujhy is ka jawab easy urdu main day kay ye ریڈل jo hain iska to mutlub chahni he hain phir nichy jumly ka easy urdu main tarjuma farma dijye mujhy samaj nahi aye
    مگر ایک ریڈل منطق کی پاسداری سے عاری ہوتا ہے۔
    بہت اچھا سوال کیا ہے آپ نے۔
    اس کا جواب دینا یوں بھی ضروری ہوگیا ہے کہ صاف نظر آرہا ہے کہ بعض دوسرے بھی ریڈل اور پزل کے فرق سے واقف نہیں ہیں اور یہ وضاحت ان کی سمجھ میں بھی نہیں آئی ہے۔ لیکن آپ ان میں اس لیے بہتر ہیں کہ آپ نے ازخود کوئی نتیجہ نکالنے کے بجائے شک کا سہارا لیا اور اسے سمجھنے کی کوشش بھی کی۔
    یہ ایک نہایت مثبت پہلو ہے جو آپ کو ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار کرے گا۔

    اگر آپ میرے اس سیکشن میں پچھلےپوسٹ کیے ہوئے تھریڈز کا جائزہ لیں تو آپ باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ انکا جواب دینے کیلئے اس منطق کا استعمال کیا گیا جو سوال مہیا کررہا تھا۔
    سے مراد وہ وجوہات ہیں جو آپ کو کسی نتیجے پر پہنچاتی ہیں۔ (Logic) منطق
    اور یہ منطق ہی ہے جو آپ کو کسی نتیجے پر پہنچنے سے روکتی ہے کیونکہ اس کی نمایاں وجوہات بھی آپ کے سامنے ہوتی ہیں۔
    میں سوال میں دیےہو اشاروں سے جواب تک پہنچا جاتا ہے۔ (Logical Puzzle) منطقی معمہ
    ایک بہترین معمہ وہ ہوتا ہے جس میں سوال کو اس انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے کہ کسی دوسرے جواب کا قطعی امکان نہیں رہتا مگر اس انداز میں الجھایا جاتا ہے کہ اسے حل کرنے والا ان اشاروں کو نظرانداز کرکے غلط جواب کو چن لے۔
    میں کیا ہوتا ہے؟ Riddle کا جواب٬ سوال میں ہی چھپا ہوتا ہے تو Logical Puzzle اگر
    آیئے ایک ریڈل کا نمونہ دیکھتے ہیں۔
    اس تھیلی میں ایک ہری اور سفید چیز ہے ۔ بتائو کیا؟
    پتوں والی مولی
    نہیں
    کیری یعنی کچے آم
    نہیں
    اچھا تو ہری مرچ کیونکہ اسکے بیج سفید ہوتے ہیں
    بلکل نہیں
    ہے۔ (cauliflower) پھر تو ضرور پھول گوبی
    جی نہیں
    معلوم نہیں ۔ ہار مانی
    پاکستان کا جھنڈا
    تو جناب یہ ہے ریڈل
    جواب کو چھانتے جائیں ، چھانتے جائیں جب تک کامیاب نہ ہوجائیں۔
    ریڈل میں جواب کی منطق موجود ہوتی ہے کہ یہ جواب ہے تو کیوں ہے مگر کوئی منطق موجود نہیں ہوتی کہ یہ جواب نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے۔ اسی لیے اسےچھلنی سے چھاننا کہا جاتا ہے اور میں اسے اس انداز میں کہتا ہوں کہ ریڈل منطق کی پاسداری سے عاری ہوتا ہے۔
    شاید اسی وجہ کے تحت بہت سے افراد (مجھ سمیت) ریڈل پسند نہیں کرتے اور اسے بچوں کا کھیل کہتے ہیں۔

    میں نے شاید پہلے بھی لکھا تھا کہ یہاں بہت سے ساتھی لاجیکل پزل کا جواب بھی ریڈل کے انداز میں دیتے ہیں کیونکہ ان کے جواب کے ساتھ کوئی دلیل موجود نہیں ہوتی کہ انہوں نے یہ نتیجہ کیسے نکالا اور دوسرا نتیجہ کیوں نہیں نکالا جاسکتا۔ یہ ریڈل میں نے ان کیلئے ہی پوسٹ کیے تھے۔
    اس تھریڈ میں کل چار ریڈل ہیں۔
    سوال نمبر 1 2٬ 5٬ اور 7

    اگر بات وضاحت طلب رہ گئی ہے تو بے جھجک پوچھ لیجئے گا۔

  2. #62
    SHAHRUKRAO's Avatar
    SHAHRUKRAO is offline Senior Member+
    Last Online
    14th March 2017 @ 06:23 PM
    Join Date
    01 Mar 2010
    Location
    ~*.*"HEART OF PAKISTAN"*.*~
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    40
    Credits
    1,113
    Thanked
    38

    Default

    Quote SHAHRUKRAO said: View Post
    (2) washing machin...
    aur agar ye sahi nahi ti kun nahi wazahat krain.
    aur meri post number 51 ki wazahat bhi krain ..
    main nay 2 ka ans washing machin diya tha yeh to batayye ye sahi hay ya ghalat..

  3. #63
    Aspirant's Avatar
    Aspirant is offline Senior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    30 Apr 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,854
    Threads
    594
    Credits
    1,049
    Thanked
    785

    Default

    Quote xauyala said: View Post
    بہت اچھا سوال کیا ہے آپ نے۔
    اس کا جواب دینا یوں بھی ضروری ہوگیا ہے کہ صاف نظر آرہا ہے کہ بعض دوسرے بھی ریڈل اور پزل کے فرق سے واقف نہیں ہیں اور یہ وضاحت ان کی سمجھ میں بھی نہیں آئی ہے۔ لیکن آپ ان میں اس لیے بہتر ہیں کہ آپ نے ازخود کوئی نتیجہ نکالنے کے بجائے شک کا سہارا لیا اور اسے سمجھنے کی کوشش بھی کی۔
    یہ ایک نہایت مثبت پہلو ہے جو آپ کو ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار کرے گا۔

    اگر آپ میرے اس سیکشن میں پچھلےپوسٹ کیے ہوئے تھریڈز کا جائزہ لیں تو آپ باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ انکا جواب دینے کیلئے اس منطق کا استعمال کیا گیا جو سوال مہیا کررہا تھا۔
    سے مراد وہ وجوہات ہیں جو آپ کو کسی نتیجے پر پہنچاتی ہیں۔ (Logic) منطق
    اور یہ منطق ہی ہے جو آپ کو کسی نتیجے پر پہنچنے سے روکتی ہے کیونکہ اس کی نمایاں وجوہات بھی آپ کے سامنے ہوتی ہیں۔
    میں سوال میں دیےہو اشاروں سے جواب تک پہنچا جاتا ہے۔ (Logical Puzzle) منطقی معمہ
    ایک بہترین معمہ وہ ہوتا ہے جس میں سوال کو اس انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے کہ کسی دوسرے جواب کا قطعی امکان نہیں رہتا مگر اس انداز میں الجھایا جاتا ہے کہ اسے حل کرنے والا ان اشاروں کو نظرانداز کرکے غلط جواب کو چن لے۔
    میں کیا ہوتا ہے؟ Riddle کا جواب٬ سوال میں ہی چھپا ہوتا ہے تو Logical Puzzle اگر
    آیئے ایک ریڈل کا نمونہ دیکھتے ہیں۔

    تو جناب یہ ہے ریڈل
    جواب کو چھانتے جائیں ، چھانتے جائیں جب تک کامیاب نہ ہوجائیں۔
    ریڈل میں جواب کی منطق موجود ہوتی ہے کہ یہ جواب ہے تو کیوں ہے مگر کوئی منطق موجود نہیں ہوتی کہ یہ جواب نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے۔ اسی لیے اسےچھلنی سے چھاننا کہا جاتا ہے اور میں اسے اس انداز میں کہتا ہوں کہ ریڈل منطق کی پاسداری سے عاری ہوتا ہے۔
    شاید اسی وجہ کے تحت بہت سے افراد (مجھ سمیت) ریڈل پسند نہیں کرتے اور اسے بچوں کا کھیل کہتے ہیں۔

    میں نے شاید پہلے بھی لکھا تھا کہ یہاں بہت سے ساتھی لاجیکل پزل کا جواب بھی ریڈل کے انداز میں دیتے ہیں کیونکہ ان کے جواب کے ساتھ کوئی دلیل موجود نہیں ہوتی کہ انہوں نے یہ نتیجہ کیسے نکالا اور دوسرا نتیجہ کیوں نہیں نکالا جاسکتا۔ یہ ریڈل میں نے ان کیلئے ہی پوسٹ کیے تھے۔
    اس تھریڈ میں کل چار ریڈل ہیں۔
    سوال نمبر 1 2٬ 5٬ اور 7

    اگر بات وضاحت طلب رہ گئی ہے تو بے جھجک پوچھ لیجئے گا۔
    Thanks for your detailed answer ab mujhy farq samaj agai hain bohat shukria janab
    [CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
    [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  4. #64
    Hafeez194's Avatar
    Hafeez194 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th October 2017 @ 09:41 AM
    Join Date
    14 Aug 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    32
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    ۔ وہ کیا چیز ہے جس میں بے شمار سوراخ ہیں مگر اس میں پانی بھرا جاسکتا ہے؟

    mry khial mn is ka jawab Jaal (net) he, jb wo pani k ander hota he to us mn pani bara hota h

  5. #65
    Hafeez194's Avatar
    Hafeez194 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th October 2017 @ 09:41 AM
    Join Date
    14 Aug 2010
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    32
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    وہ کیا چیز ہے جس میں بے شمار سوراخ ہیں مگر اس میں پانی بھرا جاسکتا ہے؟

    سوراخ کی دو اقسام ہوتی ہیں- ایک سوراخ وہ ہوتے ہیں جو آر پار ہوتے ہیں جیسے چھاننی کے سوراخ اور دوسرے وہ سوراخ جو دوسری طرف سے بند ہوتے ہیں جیسے فرج میں برف کی ٹکیاں یا قلفیاں جمانے واے برتن. ان سوراخ والی اشیاء میں پانی بھرا جا سکتا ہے

  6. #66
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    اس ریڈل کے درست جواب تک کوئی بھی نہ پہنچ سکا اور اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد اسے جاری رکھنا بے معنی ہوگا اسلیئے اسے بند کیا جارہا ہے۔
    اس ریڈل کا درست جواب ہے ٬ اسفنج

Page 6 of 6 FirstFirst ... 3456

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 18th February 2017, 11:20 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 27th February 2011, 12:41 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 29th November 2009, 03:23 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 19th November 2009, 10:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •