Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ کپ 2011: جنوی افریقہ کی آئر لینڈ کو 131 رنز سے ش

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Talking ورلڈ کپ 2011: جنوی افریقہ کی آئر لینڈ کو 131 رنز سے ش







    ورلڈ کپ 2011: جنوی افریقہ کی آئر لینڈ کو 131 رنز سے شکست








    ورلڈ کپ 2011 کے پول بی کے میچ میں جنوبی افریقہ کو 131 رنز سے شکست دے دی۔ کے ایڈن گارڈن میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ نے مقررہ پچاس اوورز میں 272 رنز بنائے اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ جواب میں آئر لینڈ کی ٹیم تینتیس اعشاریہ دو اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رابن پیٹرسن اور مورکل نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
    آئر لینڈ نے جب اپنی اننگز کا آغاز کیا تو پورٹفیلڈ 6 اور پال سٹرلنگ 10 رنز بنا کر مورکل کا شکار بن گئے۔ نیال اوبرائن 10 رنز بنا کر جیک کیلس کی گیند پر مورنے وان وِک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئے۔ گیری ولسن نے ٹوٹل میں اکتیس رنز کا اضافہ کیا۔ ان کے بعد کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم 141 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
    اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے تھے۔
    ہاشم آملہ 18 رنز پر رینکن کی گیندپر ڈوکریل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ اور گریم سمتھ صرف 7 رنز بنا رن آؤٹ ہو گئے۔ مورنے وان وِک نے ٹوٹل میں 42 رنز کا اضافہ کیا، وہ جارج ڈوکریل کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔ جیک کیلس 19 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جبکہ پلیسس 11 رنز بنا کر سٹرلنگ کی گیند پر جونسن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین واپس جا بیٹھے۔
    اس صورتحال میں جین پال ڈمنی نے آ کر ٹیم کو سہارا دیا اور کولن انگرام کی شراکت میں ٹوٹل 269 تک پہنچا دیا۔ ڈمنی نے 99 رنز بنائے اور نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر مونی کی گیند پر کیون اوبرین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔


    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    bilal642005's Avatar
    bilal642005 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd November 2021 @ 08:29 PM
    Join Date
    30 Oct 2007
    Location
    faisalabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    371
    Threads
    24
    Credits
    896
    Thanked
    17

    Default

    oooooooooooo no buhat bura howa is ko harn cha ta is sa pakistan ke ranak kam hitan ha

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 18th March 2011, 10:22 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 13th March 2011, 03:25 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 3rd March 2011, 04:11 AM
  5. Replies: 13
    Last Post: 11th December 2010, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •