اسلام علیکم: ایمج ریڈی سی ایس 2 کو اینیمیشن کے لئے استعمال کر رہا تھا(بارش) بنانے کے لئے اسی دوران انیمیشن کا بوکس غلطی سے کہیں کھو گیا ہے، جبکہ سئسٹم شو کرتا ہے کہ اینیمیشن بوکس کھُلا ہوا ہے۔۔۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔کہ کس طرح میں اینیمیشن کا بوکس دوبارہ سامنے لا سکتا ہوں جس میں سب فریم نظر آتے ہیں اور اُدھر ہی سے نئے فریم بھی شامل کئے جاتے ہیں۔۔۔جواب کا انتظار رہے گا اللہ حافظ
Bookmarks