Results 1 to 3 of 3

Thread: ورلڈ کپ2011:آئر لینڈ نے ہالینڈ کو 6 وکٹوں سے شکس

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation ورلڈ کپ2011:آئر لینڈ نے ہالینڈ کو 6 وکٹوں سے شکس







    ورلڈ کپ2011:آئر لینڈ نے ہالینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی




    ہالینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 306 رنز بنائے،آئر لینڈ نے مطلوبہ ہدف4وکٹون کے نقصان پر 47.4اوورز میں حاصل کر لیا.
    کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہالینڈ نے ڈوئسچے کی شاندارسنچری کی بدولت حریف ٹیم کو فتح کے لیے 307رنز کا ہدف دیا تھا ۔ ہالینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں306رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ۔ہالینڈ کی آخری چار وکٹیں 50 ویں اوور کی آخری 4 گیندوں پر گریں اور آخری چاروں کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔ ہالینڈ کی طرف سے ٹین ڈوئسچے 106،بورن 84 اور باریسی 44 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔جے مونے اور سٹرلنگ نے 2،2 جبکہ رینکن اور جانسٹن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ آئرلینڈ کے اوپنرز نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔کپتان پورٹفیلڈ نے 68 اور سٹرلنگ نے 101 کی اننگز کھیلی ۔آئرلینڈ نے مطلوبہ ہدف 47.4 اوورز میں حاصل کر لیا. اس میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان 7 میچ کھیلے گئے جن میں سے پانچ آئرلینڈ اور دو ہالینڈ نے جیتے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے آخری پانچ میچوں میں بھی آئرلینڈ ہی فاتح رہا۔


    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    na_de_em7 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2014 @ 03:33 PM
    Join Date
    04 Jun 2010
    Location
    Asman Taley
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    5
    Credits
    730
    Thanked
    11

    Default

    Interesting...

  3. #3
    Join Date
    17 Jan 2010
    Location
    Peshawar
    Gender
    Male
    Posts
    1,557
    Threads
    64
    Credits
    1,255
    Thanked
    86

    Default

    Ireland is improving
    ALLAH Loves You

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 27th March 2011, 12:26 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 16th March 2011, 12:19 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th March 2011, 02:14 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 6th March 2011, 11:39 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 3rd March 2011, 04:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •