Results 1 to 12 of 13

Thread: لوکی کھانے سے پیٹ کے امراض سے بچا جا سکتا ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation لوکی کھانے سے پیٹ کے امراض سے بچا جا سکتا ہے







    لوکی کھانے سے پیٹ کے امراض سے بچا جا سکتا ہے




    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں لوکی کھانے سے پیٹ کے مختلف امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

    لوکی میں موجود قدرتی اجزاء جیسے وٹامن سی، سوڈیم، پوٹاشیم اور فولاد نہ صرف طاقت بخش ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کا روزانہ استعمال پیٹ کے مختلف امراض کے خلاف موثر حفاظت بھی فراہم کرتا ہے۔

    ماہرین کے مطابق لوکی میں پائے جانے والے اجزا گرمی کا اثر کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھکن کا احساس بھی گھٹاتے ہیں۔


    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 3rd July 2021, 09:37 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 11th May 2011, 12:19 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 20th December 2010, 07:52 PM
  4. کاٹنے والے کتے سے بچاؤ کا طریقہ
    By AliDaMalang in forum Photo Gallery
    Replies: 7
    Last Post: 22nd July 2009, 10:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •