Quote Derwaish said: View Post






لوکی کھانے سے پیٹ کے امراض سے بچا جا سکتا ہے




طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں لوکی کھانے سے پیٹ کے مختلف امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

لوکی میں موجود قدرتی اجزاء جیسے وٹامن سی، سوڈیم، پوٹاشیم اور فولاد نہ صرف طاقت بخش ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کا روزانہ استعمال پیٹ کے مختلف امراض کے خلاف موثر حفاظت بھی فراہم کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق لوکی میں پائے جانے والے اجزا گرمی کا اثر کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھکن کا احساس بھی گھٹاتے ہیں۔


Thanks for Sharing