السلام و علیکم دوستو میرے وی۔جی۔اے کے ساتھ ایک مسئلہ پیش رہا جب میں وی۔جی۔اے کو انسٹال کرتا ہوں تو ڈیسک ٹاپ پر رائٹ کلک کرنے سے ڈیسک ٹاپ کا مینیو بزی ہو جاتا ہے اور تقریبا پانچ سیکنڈ کا وقت لیتا ہے اور جب میں وی۔جی۔اے کو ان انسٹال کر دیتا ہوں تو ٹھیک ہو جاتا ہے اور میرے سسٹم کی کوٹیشن یہ ہے۔

Dell: GX 620
Processor: D 3.4 G.H.Z
Ram: 2 GB
DVD Writer
HardDisk: 160 GB

Please Agr kisi ko pata ho to bata dain Thanx.