any one
any one
agar ap laptop khol sakayn ya us ki Ram bahir nikal sakain to Ram nikal kar us ko 1 dafa on karain us k bad Ram wapis laga dain or laptop on kar k bios refresh matlab default kar layen phir se laptop start karin or wind xp karayn ya win 7 InshAllah ho jae gi
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=101208
Pakistan ki Khubsurti Dakhye
not possible
salam dost kaisa ho app is ki bios main jao and sata sa ata chose ker lo bas then ho jaye gi
السلام علیکم۔۔ گھبرائیں نہیں ۔۔یہ آپ کی ہارڈ ڈیسک کا پرابلم ہے اتفاق صرف یہ ہوا ہے کہ جس وقت آپ نے یہ کام کیا اس وقت یہ ایرر ظاہر ہوگیا۔ اس سے ونڈوز کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
آپ سے معلوم یہ کرنا ہےکہ ونڈز 7 سے ایکس پی پر آنے کےلیے آپ نے کیا ہارڈ ڈیسک کو فارمیٹ کیا تھا کہ نہیں۔۔اگر فارمیٹ کردیا تھا تو ونڈوز 7تو دوبارہ نہیں آئے گی۔اب آپ صرف سی پارٹیشن کو فارمیٹ کر لیں فل۔ اس کے بعد
chkdsk
کی کمانڈ سے جو کہ ڈوز کی کمانڈ ہے ۔۔یہ بھی ممکن ہے کہ فل فامیٹ کرنے سے خود بہ خود آپ کامسلہ حل ہوجائے گا۔بیڈ سیکٹر دو طرح کے ہوتے ہیں۔ لوجیکلی اور فیزیکلی۔۔لوجیکللی فامیٹ کرنے سے خود بہ خود ٹھیک ہوجاتے ہیں پھر آپ جو دل چاہے ونڈوز کر سکتے ہیں۔۔۔اگر ڈیٹا اتنا کام کا نہیں ہے تو سارے پارٹیشن نئے بنا لیں۔۔ونڈوز کی کسٹم انسٹالیشن کرنا۔امید ہےکہ آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا۔
Bookmarks