Results 1 to 2 of 2

Thread: ورلڈ کپ 2011: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 80 رنز سے ہرا د

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Exclamation ورلڈ کپ 2011: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 80 رنز سے ہرا د





    ورلڈ کپ 2011: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 80 رنز سے ہرا دیا



    بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 268 رنز بنائے جواب میں ویسٹ انڈیز کی سری ٹیم 43 اووروں میں 188 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی .
    چنائی میں جاری گروپ بی کے میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کو پہلے اوور میں پہلی وکٹ کا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب اوپنر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے پھر نویں اوور میں گوتم گمبھیر 22 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ ورات کولی نے ٹوٹل میں 59 رنز کا اضافہ کیا جبکہ یووراج سنگھ نے دس چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ یووراج سنگھ کے بعد کوئی بھی کھلائی جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم انچاس اعشاریہ ایک اوورز میں 268 رنز پر آؤٹ ہو کر پویلین واپس لوٹ گئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے روی رامپال نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔269 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ساری ٹیم 43 اوورز میں 188 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی .

    Attached Images Attached Images  

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 16th March 2011, 12:19 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 13th March 2011, 03:25 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th March 2011, 02:14 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 6th March 2011, 11:39 PM
  5. Replies: 13
    Last Post: 7th June 2009, 01:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •