پھر دل میں آرزو کی شمعیں نہ جل پڑیں
اتنا بھی نہ ستاؤ کہ آنسو نکل پڑیں
پھر کس طرح کریں کوئی اظہارِ آرزو
جب التجا سے آنکھ کے ماتھے پہ بل پڑیں
*******
پھر دل میں آرزو کی شمعیں نہ جل پڑیں
اتنا بھی نہ ستاؤ کہ آنسو نکل پڑیں
پھر کس طرح کریں کوئی اظہارِ آرزو
جب التجا سے آنکھ کے ماتھے پہ بل پڑیں
*******
واااااہ...نائس شیئرنگ مسعود بھائی....شکریہ اس عمدہ شیئرنگ کا
Bookmarks