Results 1 to 8 of 8

Thread: میں گناہ گار ہوں ۔ کافر نہیں

  1. #1
    GHAIR MUQALD is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd December 2011 @ 10:05 AM
    Join Date
    13 Mar 2011
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    8
    Credits
    1,000
    Thanked
    7

    Default میں گناہ گار ہوں ۔ کافر نہیں

    اسلام علیکم


    "میں گنہگار ہوں لوگ مجھے کافر بنانا چاہتے ہیں "




    انسان خطا کا پتلا ہے کوتاہی کا ہونا اس سے ممکن ہے اسکے کمزور ہونے کے ناطے اور اسکے خلاف ہمہ وقت شیطان کے گھات لگائے رکھنے کی وجہ سے غلطی کا سرزد ہونا اس سے بعید نہیں انسان جلدی شیطان کے بہکاوے میں آجاتاہے وہ انسان کو سبز باغ دکھاتا ہے اسکو لمبی امیدیں دلاتا ہے اسے اپنے بارے میں سچا خیرخواہ ہونے کا جھانسہ دلاتا ہے انسان جلدی اسکے ہتھکنڈے میں آجاتا ہے جس طرح انسانیت کا والد آدم علیہ السلام اسے اپنا خیرخواہ سمجھ بیٹھا تھا ۔
    شیطان کے دام میں جکڑے انسان کو آزاد کرانا ہماری ذمہ داری ہے کسی طریقے اسے غلطی کا احساس دلانا اور پھر اس سے باز رہنے کے حوالے سے اسے سمجھنا ہمارے اوپر اسکا حق ہے
    ہمیں جرم سے نفرت ہونی چاہیئے اسکا قلع قمع کرنے کی تگ ودو کریں نہ کہ مجرم سے اظہار نفرت کریں جرم کی وجہ سے ہمارہ سلوک اس سے بدل جائے اسے انسان تصور کرنا گورا نہ کریں اس سے گناہ اور جرم ختم نہیں ہوگا بلکہ بڑھے گا وہ انسان جسے ہم نے ایک غلطی کی بنیاد پر انسانیت کی لسٹ سے خارج کردیا اسے معاشرے میں ذلیل و حقیر بنادیا تو وہ مزید متنفر ہوکر گناہوں کی وادی میں اتر جائے گا ایسے لوگوں سے راشتے ناطے جوڑ لے گا جو گناہوں کی بستی میں رہتے ہیں جنہیں معاشرے نے ایک غلطی کی وجہ سے نام گرامی مجرم بنادیا جن کا اوڑھنا بچھونا گناہ بن چکا
    اس تمام میں ہمارہ قصور ہے ہمیں ہماری عبادت نے دھوکے میں ڈالدیا ہم اپنی مختصر عبادت کو جنت کی ٹکٹ سمجھ بیٹھے دوسرے کی غلطی کو جھنم میں جانے کا باعث سمجھ کر اس سے تمام ترتعلقات ختم کربیٹھے بلکہ اپنے رویہ سے اس یہ اطلاع بھی دے چکے کہ ہمارہ ٹھکانہ جنت اور تیرہ جرم ناقابل معافی ہونے کی سے تیری آخرت تباہ بن چکی ہے لحاظہ اب جو کچھ کرنا ہے ابھی کرلے آگلہ دور ہمارہ ہے ہماری اس خصلت نے اسے مزید مجرم بنا دیا اب وہ اپنے بارے ذھن بنا چکا کہ میرے جرم ناقابل معافی ہیں میرہ دوبارہ انسان بننا ممکن نہیں لحاظہ جب یہ صورت حال ہے تو پھر کیوں نہ اس راستہ پر مزید قدم اٹھالیئے جائیں

    خدارہ سوچیں معاشرے کی اصلاح کی فکر کریں مجرموں اور گناہگاروں کے کانوں تک یہ احادیث پہنچائیں کہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " لو لم تذنبوا ولجاء بقوم یذنبون ثم یستغفرون اللہ فیغفرلھم " اوکما قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم
    کہ اگر تم نے گناہ کرنا چھوڑ دیئے تو اللہ رب العالمین ایسی قوم لائے گا جو گناہ کریں گے اور پھر رب العالمین کے در پر معافی کے لیئے جائیں گے وہ انہیں معاف کردے گا

    لحاظہ انسان ہونے کے ناطے اگر غلطی ہوگئی ہے تو اسکا ازالہ توبہ (معافی ) ہے جو وہ کرلی جائے
    اللہ رب العالمین توشرک کو بھی معاف کردیتا ہے شرط یہ ہے کہ اسکی طرف رجوع کیا جائے معافی طلب کی جائے یہ وجہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
    " ان الاسلام یھدم ماکان قبلہ "
    کہ اسلام پہلے تمام گناہوں کو ختم کردیتا ہے
    لازما انکے اندر رب العالمین کے ساتھ شرک بھی ہوتا ہے

    ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنی عبادت کو دیکھ کر مغرور ہوئے بغیر دوسروں کے گناہوں کو دیکھ کر اپنے بارے میں فخر کیئے بغیر مجرموں (گناہگاروں )کو یہ بتادیں کہ آپ کی توبہ کا دروزہ خلا ہے انسان ہونے کہ ناطے غلطی کا سرزد ہونا محال نہیں آپ پریشان نہ ہوں آپ رجوع الی اللہ کرلیں یہ گناہ نیکی میں بھی تبدیل ہوسکتاہے
    ایسی غلط سلوک نے ایک گناہگار سے یہ تک کہلوادیا تھا کہ" میں گنہگار ہوں یہ لوگ مجھ کافر بنانا چاہتے ہیں "
    ایسی کئی مثالیں تلاش کرنے سے مل سکتی ہیں

    جیسے حدیث میں آتا ہے ایک شخص کو جب گناہ کی حد لگی تو کہنے والوں نے کہا کہ اس نے آپ نے کو ذلیل ورسوا کردیا
    محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " لاتعینوا علیہ الشیطان "
    کہ اسے ابھی شیطان نے مختلف خیالات کے ذریعے گھیر رکھا ہے تم اس شیطان کی اسکے بارے میں مدد نا کرو
    غلطی ہونے کے بعد خطا کرنے والے کو ٹوکنا برا بھلا کہنا اس کے سگین نتائج سامنے آسکتے ہیں
    تو آئیے معاشرہ کے خطاکاروں گناہوں کی دلدل میں پھنسے لوگوں سے احساسی محرومی ختم کریں انہیں دوبارہ سے ایک اچھا انسان بنائیں ایک غلطی کی وجہ سے اس سے تمام تعلقات کو ختم نہ کردیں بلکہ اسکے پاس جائیں خود بخود اسکی طرف سے عذر بنائیں اور یہ کہیں کہ انسان خطا کا پتلا ہے انسان کمزور ہے غلطی کا سرزد ہونا بڑی بات نہیں اس سے آپ دلبرداشتہ ناہوں اللہ کہ حضور اس خطا کی معافی کے لیئے ہاتھ پھیلائیں وہ غفور رحیم ذات ہے اس نے بڑے بڑے مجرم ایک لمحہ کے اندر بخش دیئے اسکے سامنے تیری اس غلطی کی کیا حیثیت ہے
    اسکے بہتر نتائج ہمارے سامنے آئیں گے اللہ رب العالمین توفیق دیں، آمین

    بشکریہ تحریر عبدالرحمان اثری حیدرآباد سندہ

  2. #2
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Walekum Salam

    Bohot Hi Fikar Angaiz Mozoo Pesh Kiya Hai Aap Ne

    Beshak Ye Hamari Apni Ghalatiyaan Hain Ke Kisi Insan Ke

    Gunah Par Usay Hum Bura Bhala Kehna Shuroo Kar Dete Hain

    Aur Islah Ki Koshish Nahin Karte

    Jis Se Mazeed Us Insan Main Buraiyaan Peda Hoti Hain

    ALLAH PAK Sub Ko Hadayat Naseeb Farmaayein

    Ameen

    Jazak ALLAH Khair Bhai

    Khush Rahein Duaon Main Yaad Rakhein

  3. #3
    Aspirant's Avatar
    Aspirant is offline Senior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 01:14 PM
    Join Date
    30 Apr 2007
    Gender
    Male
    Posts
    4,854
    Threads
    594
    Credits
    1,049
    Thanked
    785

    Default

    bohat achi topic cheri app nay umeed hain bakio ko be samaj aye hogi
    [CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
    [SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  4. #4
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    Very Nice Topic Thanks For Shairing

  5. #5
    silent_luck4u's Avatar
    silent_luck4u is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd March 2021 @ 01:10 PM
    Join Date
    03 Feb 2009
    Age
    38
    Posts
    529
    Threads
    82
    Credits
    1,217
    Thanked
    36

    Default

    very nice topic i like it
    Signature Image exceeded the size limit (30kb).. ITD Team

  6. #6
    nabeelbaloch is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2020 @ 03:54 PM
    Join Date
    12 Jul 2009
    Age
    44
    Posts
    94
    Threads
    2
    Credits
    1,363
    Thanked
    4

    Default

    JAZAKALLAH Bhai

  7. #7
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default

    السلام علیکم

    جزاک اللہ

  8. #8
    AHL-e-HADEES is offline Member
    Last Online
    29th April 2012 @ 04:57 PM
    Join Date
    26 Apr 2012
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    3
    Thanked: 1

    Default

    بہت خوب

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 22nd March 2014, 04:16 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 14th April 2012, 02:18 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 11th March 2011, 03:30 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 20th February 2011, 12:23 PM
  5. Replies: 15
    Last Post: 10th May 2010, 06:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •