وعلیکم السلام
الحمدُلِلہ آئی ٹی دُنیا ایک بار پھر آن لائن ہے، یقینا بدخواہوں کے مُنہ پر تمانچہ ہے کہ اُن کی لاکھ کوشش کے باوجود آج ہم دوبارہ اپنے محبوب فورم پر دوبارہ موجود ہیں، آفریدی بھائی یقین مانیئے بہت زیادہ مِس کیا ہے میں نے آئی ٹی دُنیا کی کمی کو اور میرا خیال ہے کہ باقی ممبران کے احساسات بھی کچھ ایسے ہی ہوں گے۔
Bookmarks