السلام علیکم :میں آئی ٹی دنیا کا پرانا ممبر ہوں ۔ لیکن کافی دن سے جب بھی میں آئی ٹی دنیا کھولتا تھا ۔ ایک بلینک پیج آجاتا تھا جس میں بلنگ کے حوالے سے ایک لائن لکھی ہوتی تھی ۔ آج اتفاق سے آئی ٹی دنیا کی پیج کھل گیا ہے ۔ تو مجھے بڑی خوشی ہوئی لیکن یہ مسئلہ کیا تھا اس کے بارے میں راہنمائی فرمائیں
Bookmarks