اسلام و علیکم



سبھی ایکسپرٹس سے گزارش ھے کہ



میرے ایک لیپ ٹاپ پر ونڈو وسٹا انسٹال ھے اور دوسرے میں ونڈوز سیون میں

اس میں ونڈو ایکس پی کرنا چاھتا ھوں



لیکن کچھ پلے نھیں پڑ رھا کیا کرنا پڑے گا

تو پلیز مجھے جو مشکلات آرھی ھیں وہ یہ ھیں



کہ ڈرائیورز کا مسئلہ آٰئے گا

کیونکہ ڈرائیورز کی کوئی سی ڈی لیپ ٹاپ کے ساتھ نھیں ملی



دوسری بات یہ ھے کہ میں ایکس پی کی بوٹ ایپل سی ڈی جب ڈالتا ھوں تو فرسٹ بوٹ ڈیوائس سی ڈی ھونے کے بعد بھی سٹ اپ نھیں چلتا



کیا کچھ سیٹنگ کرنی پڑیں گی



پلیز ایکسپرٹس میری ھیلپ کریں









pata nahi aisa kyun araha hai urdu main likhain tu fonts kharab ho rahi hain

khair masla ye hai kay

mairya pas 2 laptop hain jin main vista aur seven install hai

main us main xp karna chahta hoon

laiken ho nahi rahi

kya kuch setting karni parain gi

aur uskay bad drivers ka bi masla hai to please jaldi say help kar dain experts