Expert mujay batain k main nay Internet connection lena hay. Wateen ki device lon ya USB tell immediatly. konsi behter rahay gi.
Expert mujay batain k main nay Internet connection lena hay. Wateen ki device lon ya USB tell immediatly. konsi behter rahay gi.
وعلیکم السلام
محترم اگر کے پاس پی ٹی سی ایل لائن ہے تو آپ پی ٹی سی ایل براڈبینڈ ہی لگوالیں۔
بہت بہتر ہو گا۔
اگر نہیں ہے تو آپ وتین ڈیوائس ہی لے لیں۔
یو ایس بی اُس وقت بہت فائدے مند ہے جب آپ ایک جگہ سے دوسرے جگہ اپنے لیپ ٹاپ پر انٹر نیٹ پر کنیکٹ ہونا چاہتے ہیں۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
agreeed with it boy
Bookmarks