Download Sqirlz Water Reflections 2.6
نوٹ: اس سافٹوئیر کا پرانا ورژن 1.3 آفریدی بھائی 2006 میں شئیر کر چکے ہیں اور یہ نیا 2.4 ورژن ہے۔ اس میں ایڈوانسڈ آپشنز کے ساتھ ساتھ رِپل ایفکٹ اور برف کا ایفکٹ بھی اضافی شامل ہے۔
ٹیوٹوریلز (ٹیوٹوریل دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں فلیش پلئیر ہونا ضروری ہے)۔
Tutorial One
Tutorial Two
اس سافٹوئیر سے بنائے گئے سیمپل
Click to view sample 1
Click to view sample 2
سکرین شاٹ
Bookmarks