اسلام و علیکم
یونیورسٹی آف پنجاب کی جانب سے سال دو ہزار بارہ کے سالانہ بی۔اے اور بی۔ایس۔سی امتحانات کے لیے پرائیوٹ امیدواران کے داخلہ شروع کر دیا ہے۔جو پندرہ اپریل سے جاری ہے۔
تیس جون سے پہلے سنگل فیس 1850 روپے جبکہ تیس جون سے یکم جولائی ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ ہوگا۔
مزید تفصیلات کے لیے یہ لنک وزٹ کریں۔

Beginning of registration of private candidates for B.A/B.Sc Annual Examination 2012