محبتِ یزید میں گمراہ لوگوں کو کُھلاہ چیلینج
میں حسین رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتا ہوں اور یزید پر لعنت کرتا ہوں اور ایسا بہت سے محدثین،اماموں، اور اولیاء نے کیا ہے.
میں دعا کرتا ہوں اللہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا ساتھ اور آپکی شفاعت نصیب فرماے.
کیا کوئ یزیدسے محبت رکھنے والا یا رضی اللہ عنہ لکھنے والا یہ دعُاکر سکتا ہے کہ اللہ اُس کا حشر یزید کے ساتھ کرے اور روز قیامت اُس کے ساتھ رکھے. ابھئ فیصلہ ہو جاتا ہے....آگے بڑھو. ہمت دکھاؤ.
There are 10 type of people in this world, Those who understand Binary and those who not.
Bookmarks