اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہ ہو
اپنا پرایہ مہرباں نہ مہرباں کوئی نہ ہو
جا کر کہیں کھو جاوں میں نیند آئے اور سو جاوں میں
دنیا مجھے ڈھونڈے مگرمیرا نشاں کوئی نہ ہو
الفت کا بدلہ مل گیا وہ غم لٹا وہ دل گیا
چلنا ہے سب سے دُور دُور کارواں کوئی نہ ہو
Bookmarks