Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: Pen Puzzle

  1. #13
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote mohammadhanif14 said: View Post
    a g r e e
    آپ کی آئی ڈی کے ساتھ 14 کا ہندسہ کیا آپ کی عمر ہے؟ mohammadhanif
    اگر ایسا ہے تو میں آپ کے دو مختلف جوابات سے متفق ہونے پر کوئی تبصرہ کرنے کی بجائے صرف ایک نصیحت کروں گا کہ جس پوسٹ کو حوالہ کے طور پر شامل کریں اسے ایک بار پڑھ ضرور لیں۔

  2. #14
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    نے ایک بار پھر میدان مارلیا ہے۔ Ahmad Muteeb اور kashif bodla

    ایڈوانس لیول پزل کو بخوبی حل کرنے پر مبارکباد قبول کریں۔


    کا درست جواب یہاں موجود تھا۔ Ahmad Muteeb رات گئے جب میں نے اس تھریڈ کا وزٹ کیا تھا تو
    سوچا تھریڈ کو فائنل کردوں مگر ارادہ بدل گیا اور کچھ اور انتظار کرنے کا فیصلہ کیا۔
    کے حق میں گیا جنکا جواب گھنٹوں سے منظوری کے انتظار میں تھا۔ kashif bodla یہ فیصلہ
    اس سیکشن میں 6 ماڈیریٹر معمور ہونے کے باوجود اتنی تاخیر؟
    ویسے اگر ہر پوسٹ کو پڑھے بغیر ہی منظور کر نا ہے تو اس پابندی کی وجہ کیا ہے؟
    کیا کوئی مجھے یہ بات سمجھا سکتا ہے؟

  3. #15
    kashif bodla's Avatar
    kashif bodla is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2015 @ 10:10 PM
    Join Date
    25 May 2009
    Location
    Lahore
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    289
    Threads
    29
    Credits
    1,050
    Thanked
    11

    Default

    mane iski shikayat bhi ki ha daikho kya amal hota ha......;-))

  4. #16
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرے بھائی سب سے پہلی بات کہ آپ کو یہ کس نے کہا کہ پوسٹ کو بغیر پڑھے اپروو کیا جاتا ہے؟؟؟؟؟
    دوسری بات کاشف برادر نے تقریبا دو کے بعد اپنا جواب پوسٹ کیا اور کیونکہ وہ ممبر پرانے اور پوسٹ کم ہے
    اس کے لئے ان کی پوسٹنگ پر موڈریشن لگی ہوئی ہے اور انشا اللہ تعالی کوشش کی جارہی ہے کہ جو بھی آن لائن موڈ موجود ہو وہ سب سے پہلے تھریڈ اور پوسٹ کو چیک کرلیں اوکے بھائی

    اور کاشف بھائی آپ کو جواب آفریدی بھائی نے دے دیا ہے غالبا تجویز و شکایت سیکشن میں شکریہ




    Quote xauyala said: View Post
    نے ایک بار پھر میدان مارلیا ہے۔ Ahmad Muteeb اور kashif bodla

    ایڈوانس لیول پزل کو بخوبی حل کرنے پر مبارکباد قبول کریں۔


    کا درست جواب یہاں موجود تھا۔ Ahmad Muteeb رات گئے جب میں نے اس تھریڈ کا وزٹ کیا تھا تو
    سوچا تھریڈ کو فائنل کردوں مگر ارادہ بدل گیا اور کچھ اور انتظار کرنے کا فیصلہ کیا۔
    کے حق میں گیا جنکا جواب گھنٹوں سے منظوری کے انتظار میں تھا۔ kashif bodla یہ فیصلہ
    اس سیکشن میں 6 ماڈیریٹر معمور ہونے کے باوجود اتنی تاخیر؟
    ویسے اگر ہر پوسٹ کو پڑھے بغیر ہی منظور کر نا ہے تو اس پابندی کی وجہ کیا ہے؟
    کیا کوئی مجھے یہ بات سمجھا سکتا ہے؟
    Quote kashif bodla said: View Post
    mane iski shikayat bhi ki ha daikho kya amal hota ha......;-))

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Puzzle-19
    By hafizbond in forum PC Games
    Replies: 7
    Last Post: 30th October 2014, 11:00 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 28th November 2013, 10:23 AM
  3. Solved Puzzle Of Six
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 24th March 2012, 06:18 PM
  4. Replies: 51
    Last Post: 17th April 2007, 11:40 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •