main jab bhi "New Threads" pe click krta hun to ye page open ho jata hai,
Q....?
main jab bhi "New Threads" pe click krta hun to ye page open ho jata hai,
Q....?
وعلیکم السلام
فورم پر کچھ سیٹنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے نیو تھریڈز بٹن ٹیمپریری آف ہوگئی تھی،
اب واپس آن کرلیا گیا ہے۔ یہ مسئلہ پھر نہیں آئیگا۔ انشاءاللہ
والسلام
برادر کبھی کبھی منیجمنٹ کو کچھ ضروری سیٹنگز کرنی ہوتی ہے۔۔ جس کی وجہ سے کچھ آپشن عارضی کو ایک دو منٹ کے لئے آف ہو سکتے ہیں۔۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ یہ کوئی ائیرر ہوتا ہے۔۔۔
نیکس ٹائم ایسی سیٹنگ سے پہلے فورم کو ممبرز کے کلوز کرنا اچھا ہوگا۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks