السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
عزیز ممبران
مجھے میرے تایا زاد نے پاکستان سے ایک کتاب ارسال کی ،جس کا نام تھا زندگی سے لطف اٹھائیے،بس پھر کیا تھا میرے تو پاؤں زمین ہر ٹکتے تھے،کہ اتنی اہم کتاب میرے ہاتھ لگ گئی،پھر میں نے سوچا وہ خوشی ہی کا جو دوسروں کے ساتھ شئیر نا کی جائے ،سو میں اس کتاب کو نیٹ میں سرچ کرنا شروع کیا لیکن ناکامی ہوئی ،لیکن آخر آج مجھے یہ کتاب مل ہی گئی،اور اب یہ کتاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے یہ کتاب پڑھ کر میری طرح آپ بھی ایسے بدل جائیں گے کہ لوگ آپ سے پوچھتے رہ جائیں گے بھائی تمہیں ہوا کیا ہے
کتاب پڑھ کر مزا نہ آیا تو پیسے واپس
BOOK LINK
Bookmarks