میرے پیارے دوستو۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بعد سلام دوستو میرا یہ پرابلم کوئی حل کردے۔۔۔ تو مہربانی ہوگی
میں کلک کا سافٹ ویر استعمال کرتا ہوں لیکن اس میں کچھ حروف لکھے نہیں جاتے
مثال کے طور پر میں نے دو جملے لکھے
مدرسہ انوار القران ، گودھرا
قاسمی کمپیوٹر
لیکن کلک میں مدرسہ کی (ہ ) نہیں آرہی۔۔۔۔ اور گودھرا میں بھی (ہ) نہیں آرہی
ایسے ہی قاسمی کمپیوٹر میں کمپیوٹر کے لفظ میں (ک) اور (ٹ) نہیں آرہا
جیسا کہ نیچے کی تصویر میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہو۔۔۔۔۔۔ تو اب مجھے اس کا کوئی حل بتاؤ اور
کلک کو کس طرح استعمال کرنا ہے یہ بھی بتادو۔
اور ہاں دوستو میں کلک ۲۰۱۰ استعمال کرتا ہوں
Bookmarks