جی میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر کام کرکے دیکھا ماشاء اللہ میں کامیاب رہا
ابھی ایک اور مسئلہ حل طلب ہے ۔۔۔۔ ایک بار اگر پھر آپ زحمت کرکے میرا پوست چیک کرلیں ۔۔۔۔ میں کافی شرمندہ ہوں کہ آپ کو میں بار بار تکلیف دے رہا ہوں ۔۔۔۔ لیکن میں ایک مدت سے کلک سیکھنے کی کوشش میں رہا لیکن آپ کی رہنمائی نے جو چیزیں ایک دن میں سکھائی وہ میں کافی مدت سے نہیں کر پا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو دیں ودنیا کی تمام بھلائیوں سے سرفراز کریں۔۔۔ آمین
اور ابھی آپ کی والدہ ماجدہ کی طبیعت کیسی ہے؟؟؟؟
ابھی میں ایبسولٹ فارسی کرتا ہوں تو وہاں ٹیکس باکس میں کچھ اس طرح کے نشان آتے ہے ۔۔۔ اگر چہ ایپلاے کرنے کے بعد وہ صحیح طریقے سے ڈسپلے پر آجاتے ہیں جیسے کہ آپ اسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
میں نے "" محمد سفیان بڈھا قاسمی "" لکھا
جو ایبسولٹ فارسی میں سمبول کی صورت میں نظر آتا ہے اور کلک کی ڈسپلے پر صحیح نظر آتا
اس میں یہ نقصان ہوتا ہے کہ اگر ایبسولٹ فارسی میں لکھتے وقت کوئی ہو جائیگی تو پتہ نہیں چلے گا کہ کیا غلطی ہوئی
Bookmarks