dost tumne to porra tutorial likh dia i like it
[IMG]http://3.bp.*************/_ffCqhNZ-yXc/SAK9Ht3oobI/AAAAAAAAAAo/eNGWWEiW02o/S660/syukron_jazila.1[/IMG]
dost tumne to porra tutorial likh dia i like it
[IMG]http://3.bp.*************/_ffCqhNZ-yXc/SAK9Ht3oobI/AAAAAAAAAAo/eNGWWEiW02o/S660/syukron_jazila.1[/IMG]
بہترین تھریڈ تھوڑا لیٹ ریپلائے میری طرف سے
لیکن یہ آپ کا تھریڈ میری نظر سے ابھی گزرا ہے ماشااللہ بہت
اچھے سے بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے ویلڈن
موو تھریڈ اردو ٹیٹوریل سیکشن سافٹ ویئر سیکشن سے
Zabardast Work
Keep it Up
بہت شکریہ
فارغ وقت میں تسلی سے پڑھوں گا
وی سی ڈی کٹر سےمیری جان پہچان کافی عرصے سے ہےلیکن اس کے مزید آپشنز کو کبھی استعمال نہیںکیا تھا ۔
اُمید ہے کہ آپ کی وساطت سے اب میں اس کو مزید اچھی طرح سے استعمال کر سکوں گا
شکریہ
السلامُ علیکم
میں نے وی سی ڈی کٹر ڈاونلوڈ لنک پر کلک کیا تو
یو آر ایل بلاک کا میسج آگیا کیا کروں؟؟؟؟
niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
Bhai Plz Es k Download karny ka TArika B Btaa Do plz plz plz
download link upload and update ker dein
Bookmarks