اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس جسطرح ہم پاک سائین کی بورڈ انسٹال کرکے ہرجگہ اُردو لکھ سکتے ہیں، کیا ہمارے لیئے اس سسٹم میں پشتو کا تختہ موجود ہے کہ نہیں؟ ایک نظام تو ایشیاء سافٹ کا ہے لیکن اس سے تو سارے زبانیں تبدیل ہوجاتی ہیں، اگر ایشیا سافٹ کے بغیر کوئی طریقہ ہو تہ پلیز راہنمائی کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks