اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، میں نے سامسنگ جی ٹی سی 6112 موبائل 11300 روپے پر خریدا ہے، خریدار کہ رہا ہے کہ یہ اوریجنل ہے۔ میں کیسے چیک کروں کہ یہ اوریجنل ہے؟ اس کے کور پر ڈول سٹینڈبائی لکھا ہے، اسکا کیا مطلب ہے؟
ایک اور بات، مُجھے اس میں وہ ریجکٹ لسٹ نظر نہیں آرہی جسمیں کوئی نمبر اگر ڈالا جائے تو وہ کال نہیں کر سکتا۔ ایک نمبر غلطی سے میں نے ڈالا ہے لیکن اب میں وہ ریمو نہیں کرسکتا۔ پلیز اس بارے میں میری مدد کریں۔
ایک اور بات، اگر اس سیٹ کے بارے میں کوڈز دے دیں تو بہت مہربانی ہوگی۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks