وعلیکم السلام
بہت ہی اچھا اور محنت سے ٹیوٹوریل بنایا ہے
اس سے آپکی پروفیشنل اسکلز صاف واضع ہیں۔
اُمید کرتا ہوں بہت سے ممبرز جو لائنکس آپریٹنگ سسٹم سے دلچسپی رکھتے ہیں
اُنکو اس سے کافی فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک مشورہ ہے آپکے کے لئے کہ جو ٹیوٹوریل بنائے
اُسکا پی ڈی ایف ورژن بھی ساتھ میں ڈاؤن لوڈ لنک کردیں
تاکہ جو چاہے اسے اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرکے بھی بعد میں
استفادہ حاصل کر سکے۔
شکریہ
Unlock your XP, Vista, 7 in 2 simple steps in 2 minutes … full tutorial
Bookmarks