http://www.itdunya.com/showpost.php?...73&postcount=2
is software ko agar download kar k open karon to win32 ka virus aya jata hi
http://www.itdunya.com/showpost.php?...73&postcount=2
is software ko agar download kar k open karon to win32 ka virus aya jata hi
yaar kia ye registered version hy
not allow register version soft in this forum
Aap yeh IDM use krein,
yeh kisi kisam ki Registration nahi mangta hai aur na hi expire hota hai
Download Link
ALLAH Loves You
آپ نے جس پوسٹ کا لنک دیا ہے اُس میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
اگر ایسا ہوتا تو کوئی نہ کوئی ممبر اس کی ضرور رپورٹ کرتا۔۔
احتیاط کے طور پر میں نے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال بھی کیا اور پھر دوبارہ ڈاونلوڈ کیا کہ اس کو شاید کہیں کوئی ایرر آجائے مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
مزید معلومات کے لیے سکرین شارٹ دیکھیں۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
chk dis pic...
جی بھائی میں نے بھی اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کیا ہے اور دوسرے بہت سے دوستوں کو دیا بھی ہے۔۔۔ لیکن وائرس کی شکایت کسی نے بھی نہیں کی ہے۔۔۔۔
خیر ان سب باتوں کو چھوڑو اور عثمان بھائی نے جو لنک دیا ہے وہاں سے ڈااؤن لود کرلو۔۔۔۔
Bookmarks